الیکساندرالیکساندرووچ فادیئیف (روسی: Алекса́ндр Алекса́ндрович Фаде́ев)‏, نقل حرفی Alexander Alexandrovich Fadeyev (پیدائش: 24 دسمبر 1901ء - وفات: 13 مئی 1956ء) سوویت روسی ناول نگار، شریک بانی انجمنِ سوویت مصنفین تھے۔

الیکساندرفادیئیف
(روسی میں: Алекса́ндр Фаде́ев ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 دسمبر 1901ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 1956ء (55 سال)[5][6][7][8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد [12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1918–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سوویت انجمن مصنفین   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [13][14][15][16][17]،  سیاست دان ،  صحافی ،  مشہور شخصیت ،  جنگی نامہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹالن انعام  
 آرڈر آف لینن    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی ترمیم

الیکساندرفادیئیف روسی سلطنت کے صوبے توور کے کمری نامی قصبے میں 24 دسمبر 1901ء کو پیدا ہوئے۔[20] ان کا شمار سوویت ادب کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ میکسم گورکی کی موت کے بعد انھوں نے بہت برسوں تک سوویت ادیبوں کی انجمن کی رہنمائی کی۔ روپوش چھاپہ ماروں اور خانہ جنگی کی زندگی سے زبردست سبق حاصل کرکے انھوں نے بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں لکھنا شروع کیا۔ فادیئیف کے ناولوں شکست، قافلہ شہیدوں کا اور اودے گے قوم کا آخری آدمی کو سوویت ادب کے بیش بہا خزانے میں جگہ ملی۔[21]

تصانیف ترمیم

  • شکست (ناول)
  • قافلہ شہیدوں کا (ناول، 1945ء)
  • اودے گے قوم کا آخری آدمی (ناول)

اعزازات ترمیم

الیکساندرفادیئیف کو 1946ء میں ناول"قافلہ شہیدوں کا" پر سوویت ریاستی اسٹالن انعام دیا گیا۔[22]

وفات ترمیم

الیکساندرفادیئیف 54 سال کی عمر میں 13 مئی 1956ء کو ماسکو اوبلاست، سویت یونین میں خودکشی کر لی۔[23]

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Store norske leksikon
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://bigenc.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — عنوان : Большая российская энциклопедия — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  3. Краткая литературная энциклопедия — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — جلد: 7
  4. ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118638971 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  6. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118638971 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Фадеев Александр Александрович
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902140v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. http://www.sovlit.net/fadeevsuicide/
  9. http://www.lrb.co.uk/v32/n20/slavoj-zizek/can-you-give-my-son-a-job
  10. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Aleksandr-Aleksandrovich-Fadeyev — بنام: Aleksandr Aleksandrovich Fadeyev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  11. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d50sjz — بنام: Alexander Alexandrovich Fadeyev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. http://www.goodreads.com/book/show/634376.The_Young_Guard
  13. ربط : https://d-nb.info/gnd/118638971  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  14. http://www.themoscowtimes.com/columns/theaterplus/article/seeing-past-the-present-in-moscow-part-one/408856.html
  15. http://www.s9.com/Biography/Fadeyev-Alexander-Alexandrovich
  16. http://english.pravda.ru/news/russia/06-02-2003/21465-0/
  17. https://cs.isabart.org/person/16397 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902140v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13912163
  20. http://russia.rin.ru/guides_e/5780.html Fadeyev A.A
  21. الیکساندر فادیئیف، قافلہ شہیدوں کا، دار الاشاعت ترقی، ماسکو، 1970ء، ص-579-580
  22. http://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=9118248 Alexander Fadeyev (1901-1956) - Find A Grave Memorial
  23. http://www.sovlit.net/fadeevsuicide/ Fadeev Suicide Note - from SovLit.net