حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ لیکن آغا خانی اسلام کے بنیادی رکن حج کے منکر ہیں ان کے نزدیک ان کے امام کا دیدار حج ہے، ہر سال ان کے موجودہ امام آغا خان چہارم قریہ قریہ جاکر اپنے پیروکاروں کو اپنا دیدار کرواکر ان کا حج کرواتے ہیں، اس کے برعکس اسلام میں تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر بیت اللہ کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج میں ہوتا ہے۔ آغا خانی صاحب حیثیت ہونے کے باوجود حج نہیں کرتے اور امام کے دیدار کو حج پر فوقیت دیتے ہیں -

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالے

ترمیم