مولانا امانت شاہ حقانی ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ اس وقت جمعیت علمائے اسلام (ف) مردان کے جنرل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1]

امانت شاہ حقانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دسمبر 2021ء میں، وہ مردان کے میئر کے لیے بلدیاتی انتخابات میں بھی حصہ لیا۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "قرآن وسنت پر عمل کرنے سے کامیابی ملتی ہےامانت شاہ"۔ Daily Pakistan۔ 17 اکتوبر 2020
  2. "KP local body election: Counting of votes across 17 districts underway in violence-marred polls"۔ www.geo.tv