اما آنند
ہندوستانی صحافی، اداکارہ
اما آنند (ولادت: 1923ء - وفات: 13 نومبر 2009ء ) ہندوستانی صحافی، اداکارہ اور 1900ء کی دہائی میں ایک براڈکاسٹر تھیں۔
اما آنند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1923ء لاہور |
تاریخ وفات | 13 نومبر 2009ء (85–86 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
شریک حیات | چیتن آنند |
اولاد | کیتن آنند |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، ادکارہ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیماما کی ولادت 1923ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ممتاز بنگالی عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔
زندگی
ترمیم1965ء سے 1981ء تک، اما سنگیت ناٹک کی ایڈیٹر رہیں یہ جریدہ سنگیت ناٹک اکیڈمی کے ذریعہ شائع ہوتا تھا۔ اما آنند نے بچوں کی بہت ساری کتابیں بھی لکھیں جن کا ترجمہ نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا نے مختلف ہندوستانی زبانوں میں شائع کیا تھا۔[1]
وفات
ترمیماما کا انتقال 13 نومبر 2009ء کو ہوا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Suresh، Kohli۔ "'Mother India' Uma Anand"۔ The Hindu۔ 2013-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-11
- ↑ Singh، Khushwant۔ "Flowers appear on plant"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-28