امباجوگائی
امباجوگائی (انگریزی: Ambajogai) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔ امباجوگائی مہاراشٹر کے ضلع بیڑکا ایک تعلقہ ہے۔ امباجوگائی نام ایک مندر کے نام پر رکھا ہوا ہے۔ آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد بھی اس تعلقے کا نام مومن آباد ہوا کرتا تھا۔ چونکہ آزادی سے قبل امباجوگائی یہ علاقہ نظام حیدرآباد کے زیر اقتدار تھا اس لیے اس کا نام مومن آباد تھا۔[1]
अंबाजोगाई Mominabad | |
---|---|
عرفیت: Ambejogai | |
ملک | ![]() |
ریاست | مہاراشٹر |
ضلع | Beed |
حکومت | |
• قسم | Munciple Corporation |
آبادی (2001) | |
• کل | 69,277 |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 431 517 |
رمز ٹیلیفون | 02446 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH-44 |
نزدیک ترین شہر | Latur |
لوک سبھا constituency | Beed |
ودھان سبھا constituency | Kaij |
تفصیلاتترميم
امباجوگائی کی مجموعی آبادی 69,277 افراد پر مشتمل ہے۔
امباجوگائی
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر امباجوگائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Ambajogai".