امتیاز علی (ڈائریکٹر)
امتیاز علی (انگریزی:Imtiaz Ali) (ولادت 6 جون 1971ء) بھارتی فلم ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین نویس ہیں۔ انھیں جب وی میٹ (2007ء)، لو آج کل (2009ء)، راک اسٹار (2011ء)، ہائی وے فلم (2014ء) اور تماشہ فلم (2015ء) جیسی شاہکار فلموں کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
امتیاز علی | |
---|---|
علی 2012ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جمشید پور, بہار (بھارت), India |
16 جون 1971
شہریت | بھارت |
زوجہ | پریتی علی (شادی. 1995) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہندو کالج، دہلی |
پیشہ |
|
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی اور ذاتی زندگی
ترمیمامتیاز علی کی ولادت جمشید پور میں ہوئی۔[1][2][3]۔ انھوں نے اندگی کے ابتدائی چند سال پٹنہ میں گزارے۔[4][5] ان کے والد منصور علی کا تعلق جمشید پور کے ایک مسلمان گھرانے سے تھا۔[6] اور وہ پیشہ سے کسان تھے جو کانٹریکٹ پر سینچائی کیا کرتے تھے۔ والد اکثر امتیاز کو بھی ساتھ لے جایا کرتے تھے۔[7] ان کے ماموں خالد احمدپاکستان میں مقیم ٹی وی اداکار اورہدایتکار و پروڈیوسر ہیں۔[8][9] ان کے بھائی عارف علی بھی ہدایتکار ہیں جنھوں نے لے کر ہم دیوانہ دل ڈائریکٹ کی ہے۔ امتیاز نے ابتدائی اور آگے کی تعلیم جمشید پور میں ہی حاصل کی۔[10][11][12]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Gupta، Priya (13 مئی 2013)۔ "I was an underachiever who lied to look better: Imtiaz Ali"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-13
- ↑ Gupta، Priya (13 مئی 2013)۔ "I was an underachiever who lied to look better: Imtiaz Ali"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-13
- ↑ https://elections.raftaar.in/imtiaz-valentine-valentines-unique-love-story-anil-ambani-वैलेंटाइन-डे-रिलीज-इम्तियाज-अनोखी-स्टोरी-अनिल-मुकेश-रिश्ता-शुरुआत/detail/fe73dd54fd295197d98aba1e2cbefb3c [مردہ ربط]
- ↑ "I'd like to give Jab We Met an overhaul: Imtiaz Ali"۔ CNN-IBN۔ 6 جون 2009۔ 2009-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-17
- ↑ "Imtiaz Ali mulls a film on Patna"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 دسمبر 2016
- ↑ "Birthday Special: Imtiaz Ali dated a 14-year younger girl; had an affair with this Pakistani Actress!"۔ 16 جون 2019
- ↑ Khan، Tabish۔ "I was an underachiever who lied to look better: Imtiaz Ali"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "From Patna boy to Pakistani TV legend". dna (امریکی انگریزی میں). 10 اپریل 2016. Retrieved 2018-08-29.
- ↑ "Pak films funded by the army for image building: Director Khalid Ahmad"۔ 6 جولائی 2016
- ↑ "Director Imtiaz Ali started with TV"۔ Hindustan Times۔ 2013-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-01
- ↑ Ali، Imtiaz۔ "A Poem of His"۔ www.dbms.edu.in
- ↑ "DBMS to star in ex-student's film"۔ www.dbms.edu.in
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Imtiaz Ali
- A very short Interview with Imtiaz Ali at Indian Auteur