امیت ولاس راؤ دیش مکھ (پیدائش 21 مارچ 1976) ایک ہندوستانی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔ وہ کانگریس کے سینئر لیڈر ولاس راؤ دیش مکھ کے بیٹے ہیں۔ وہ لاتور شہر کے حلقے سے مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے تین بار رکن ہیں۔ وہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نیشنل سکریٹری ہیں۔ 2014ء میں، انھیں سیاحت، فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن، ایکسائز اور نئی قابل تجدید توانائی کا وزیر مملکت لگایاگیا۔[2]

امیت دیش مکھ
تفصیل= امیت دیش مکھ 2021ء میں
تفصیل= امیت دیش مکھ 2021ء میں

کابینہ وزیر
مہاراشٹر حکومت
مدت منصب
30 دسمبر 2019ء – 29 جون 2022ء
گریش دتاترے مہاجن
ونود تاوڑے
 
لاتور ضلع کے سرپرست وزیر

مہاراشٹر حکومت

مدت منصب
9 جنوری 2020ء – 29 جون 2022ء
پنکجا منڈے
 
مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے رکن
آغاز منصب
19 اکتوبر 2009
ولاس راؤ دیش مکھ
 
ریاستی وزیر برائے سیاحت
مدت منصب
2 جون 2014ء – 26 ستمبر 2014ء
وزیر *فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن،
  • ایکسائز،
  • نئی قابل تجدید توانائی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاتور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاتور
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ادیتی دیش مکھ (2008–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
والد ولاس راؤ دیش مکھ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار ریتیش دیش مکھ (بھائی)
دھیرج دیش مکھ (بھائی)
جینیلیا ڈی سوزا (سالی)
دیپشیکھا دیش مکھ (سالی)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم