امیر بخش خان بھٹو
پاکستانی سیاست دان
امیر بخش خان بھٹو (انگریزی: Ameer Buksh Khan Bhutto) (ولادت: 1954ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور صوبائی اسمبلی سندھ کے سابق رکن ہیں۔ وہ سردار ممتاز بھٹو کے بیٹے ہیں۔[1][2]
امیر بخش خان بھٹو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1954ء (عمر 69–70 سال) |
شہریت | پاکستان |
والد | ممتاز بھٹو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف بکنگھم |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ameer Bux Bhutto appointed Adviser to Pakistan PM Nawaz Sharif. آرکائیو شدہ 2013-10-15 بذریعہ archive.today BUREAUCRACY INDIA. اکتوبر 13، 2013.
- ↑ Mumtaz Bhutto granted bail. آرکائیو شدہ 2011-11-03 بذریعہ وے بیک مشین Daily Times. جنوری 6، 2009.