امیر علی خان
امیر علی خان پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نوجوان شاعر اور صحافی ہیں۔ آپ چترال وژن، چترال ٹایمز، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جراید میں آرٹیکلز بھی لکھتے ہیں۔ اور ادبی تقاریب اور مشاعروں کی رپورٹنگ بھی کرتے ہیں۔ -
امیر علی خان | ||
---|---|---|
امیر علی خان امیر علی خان | ||
ادیب | ||
تخلص | امیر | |
ولادت | کھوت، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم، مرثیہ | |
سرگرم دور | 1995 |