ام کلثوم (نام)
ام کلثوم (عربی: أم كلثوم) ایک زنانہ اسلامی نام اس کا مطلب ہے کلثوم کی ماں ۔
اس سے یہ شخصیات مراد ہو سکتیں ہیں :
- ام کلثوم (گلو کارہ)، نامور مصری گلوکارہ (1904–1975)
- ام کلثوم، دختر علی بن ابی طالب، صحابی
- ام کلثوم بنت ابوبکر، دختر ابوبکر صدیق، صحابی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (پیدائش635ء)
- ام كلثوم بنت جرول، زوجہ عمر بن خطاب، صحابی
- ام کلثوم بنت عقبہ، دختر عقبہ ابن ابی معیط
- ام کلثوم بنت محمد، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی (وفات 630ء)
مزید دیکھیے
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |