اناپورنا
انّاپورنا (Annapurna) دنیا کا دسواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8091 میٹر / 26545 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دریائے کالی گندکی اسے دھولہ گیری پہاڑ سے جدا کرتا ہے۔
انّاپورنا | |
---|---|
انّاپورنا کا جنوبی منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,091 میٹر (26,545 فٹ) |
امتیاز | 2,984 میٹر (9,790 فٹ) 94ویں درجہ پر |
انفرادیت | 34 کلومیٹر (112,000 فٹ) |
جغرافیائی امتیاز | چو اویو |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری |
جغرافیہ | |
ریاست/صوبہ | NP |
سلسلہ کوہ | ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 3 جون 1950 مورس ہرزوگ لوئس لچنل |
اسے مارس ہرزوگ اور لوئی لاخنل نے 1950 میں سر کیا۔ یہ 8000 میٹر سے بلند چوٹیوں میں سب سے پہلے سر ہوئی۔
نگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Annapurna سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سلسلہ کوہ اناپورنا کا نقشہ
- اناپورنا کی تفصیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ peakware.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر اناپورنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |