دہولاگری
دھولاگِری (Dhaulagiri) دنیا کا ساتواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8167 میٹر / 26794 فٹ ہے۔ یہ نیپال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہے۔ دھولاگیری کی مطلب سفید پہاڑ ہے۔
دھولاگِری | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,167 میٹر (26,795 فٹ) |
امتیاز | 3,357 میٹر (11,014 فٹ) [1] 55ویں درجہ پر |
انفرادیت | 318 کلومیٹر (1,043,000 فٹ) |
جغرافیائی امتیاز | K2 |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 13 مئی 1960 سویٹزرلینڈ/آسٹریاکی ٹیم |
دہولاگری اور انّاپورنا کے درمیان سے دریائے کالی گندکی گزرتا ہے۔ اسے 13 مئی 1960 کو سر کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Greg Slayden۔ "دہولاگری، نیپال"۔ Peakbagger.com Peak Lists
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر دہولاگری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دہولاگریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ peakware.com (Error: unknown archive URL)
- دہولاگری سمٹ پوسٹ پر
- ہمالیہ کی تفصیل
ویکی ذخائر پر دہولاگری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |