انبیاء
(انبیا سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
انبیا دراصل نبی کی جمع ہے اور نبی پیغمبر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انبیا کا تصور تین ابراہیمی مذاہب میں فرض ہے جن میں اسلام،یہودیت اور مسیحیت شامل ہے۔ انبیا لفظ عربی زبان سے لیا گیا ہے جو اب اکثر اردو ،پشتو،وغیرہ زبانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ قرآن میں ٢٥ انبیا کا نام سے سے ذکر ہے اور نبی محمدؐ نے صحیح احادیث میں فرمایا ہے کہ اللہ نے زمین پر 124000 انبیا بھیجے ہیں۔
اللہ کے انبیا ،دیگر مذاھب میں
ترمیممدھرمی مذاھب میں
ترمیممدھرمی وہ مذاھب ہیں جو انڈیا میں وجود میں آئے جن میں ھندومت،بدھ مت،سکھ وغیرہ کے مذہب شامل ہے۔ ان مذاھب میں عام طور پر تو نبیوں کا تذکرہ اور استیت تو نہیں پایا مگر اگر ان مذاھب ککو غور سے دیکھے تو انبیا کا استیت ضرور ملتا ہے۔ حتٰی کہ محمدؐ کا ذکر بھی ان کی کتابوں میں ملتا ہے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |