انعام احمد
انعام احمد : پیدائش 1 فروری 1922ء،بنگلہ دیشی بنگالی فلموں کے ایک اداکار تھے، تقسیم ہند سے قبل فلم سمادھان میں کام کیا، پھر مشرقی پاکستان کی پہلی بنگالی فلم مکھ او مکھوش کے ساتھ کئی بنگالی فلموں میں کام کیا، پاکستان میں بعض اردو فلموں مثلاً ساگر، ایندھن، اُجالا، کاجل، چندا، ناچ گھر، آخری نشان میں اداکاری کی۔ تقسیم بنگال کے بعد بنگلہ دیش کی فلموں میں کام کیا۔۔[2]
انعام احمد Inam Ahmed | |
---|---|
ইনাম আহমেদ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 فروری 1922 سلہٹ، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند |
تاریخ وفات | 13 ستمبر 2003 | (عمر 81 سال)
قومیت | بنگلہ دیشی |
زوجہ | رضیہ احمد |
اولاد | فاروق احمد معروف احمد نجمہ احمد |
عملی زندگی | |
پیشہ | Actor |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
دور فعالیت | 1956 – 1997 |
وجہ شہرت | Mukh O Mukhosh |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm2622116/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2019
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انعام احمد