اننیا (اداکارہ)
آئلیا گوپال کرشنن نیئر یا آئلیا گوپالاکرشنن نائر (انگریزی: Ananya) (ولادت: 29 مارچ 1987ء) جن کو ان کے فلمی نام اننیا سے زیادہ جانا جاتا ہے، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ملیالم، تمل، کنڑ اور تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں۔ ۔[1]
اننیا (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مارچ 1987ء (37 سال) کوچی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اننیا نے فلم پوسیٹو (Positive) (2008ء) سے ملیالم میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور اگلے سال تمل میں فلم ناڈوڈیگل سے آغاز کیا۔ تمل فلم ناڈوڈیگل ایک کامیاب فلم رہی۔[2] انھیں 2012ء میں ٹیلی فلم دورے کے لیے کیرلا اسٹیٹ ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ اور 2011ء میں فلم اینگییوم ایپوتوم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ - تامل حاصل کیا۔
ابتدائی زندگی
ترمیماننیا 29 مارچ 1987ء کو کیرلا کے کوتامنگلم میں ایک مالیالی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد گوپال کرشنن نیئر، معروف فلم ساز تھے اور ان کی والدہ پرسیتا تھیں۔[3] اننیا کا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے جس کا نام ارجن ہے۔ اننیا اپنے والد کی پروڈکشن (ایگزیکٹو پروڈیوسر)، فلم پائی برادر (1995ء) میں بطور بچہ اداکار نظر آئیں۔[4] اننیا نے بی اے کی ڈگری مواصلاتی انگریزی میں آلوا کے سینٹ زیوئرس کالج سے حاصل کی۔[3][4]
ایوارڈ
ترمیمکیرلا اسٹیٹ ٹیلی ویژن ایوارڈ
ترمیم- 2012ء – کیرلا اسٹیٹ ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ : فلم دورے کے لیے
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ
ترمیم- 2011ء – فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ - تمل، فلم اینگییوم ایپوتوم کے لیے
ایشیانیٹ فلم ایوارڈ
ترمیم- 2010ء – بہترین معاون اداکارہ: فلم سینئرز اور ڈاکٹر لوو کے لیے
وجئے ایوارڈ
ترمیم- 2009ء – بہترین اداکارہ پہلی فلم: فلم ناڈوڈیگل کے لیے
- 2011ء – نامزد – وجئے ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ، فلم اینگییوم ایپوتوم کے لیے
فلموں کی فہرست
ترمیمسال | فلم | کردار | زبان | مزید |
---|---|---|---|---|
1995 | پئی برادرز | ملیالم | بچہ اداکارہ | |
2008 | پوزیٹیو | جیوتی | ملیالم | آئلیا |
2009 | ناڈوڈی گل | نلّامّال | تمل | وجے اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
رہسیا پولیس | بھاما | ملیالم | ||
2010 | شکار | گنگا | ملیالم | |
فڈل | گایتری | ملیالم | ||
اورو اسمال فیملی | امّو وِشوناتھن | ملیالم | ||
قندھار | اسٹوڈینٹ (ہوائی جہاز کی مسافر) | ملیالم | خصوصی ظہور | |
2011 | ایتو نمّوڈے کتھا | کلیانی | ملیالم | |
سیدن | مہالکشمی | تمل | ||
سینئیرز | جینی | ملیالم | ایشیانیٹ فلم اعزاز برائے بہترین امدادی کردار | |
امایاکوڈو | دِویہ | تیلگو | ||
ڈاکٹر لاو | گوری | ملیالم | ایشیانیٹ فلم اعزاز برائے بہترین امدادی اداکارہ | |
اینگییوم ایپوتوم | امودھا | تمل | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین امدادی اداکارہ – تمل نامزد، وجے اعزاز برائے بہترین امدادی اداکارہ | |
سینڈوچ | کنمنی | ملیالم | ||
2012 | کونجالیان | مایا | ملیالم | |
ماسٹیرز | آشلی جیکب | ملیالم | ||
مولّاموٹوم مُنتیری چاروم | رانی مول | ملیالم | ||
گوکلا کرشنا | ایشوریہ | کنڑا | ||
2013 | ڈی کمپنی | اِندومتی | ملیالم | سیگمینٹ - "اورو بولیوین ڈائری 1995" |
ناڈوڈی منّن | میرہ | ملیالم | ||
دورے | ملیالم | ٹیلی فلم برائے مژاوِل منورما دوغلہ کردار | ||
2014 | پولی وال | سیلوی | تمل | |
تومسن وِلّا | شیلو | ملیالم | ||
رکتارکشس 3D | وامپئر | ملیالم | [5] | |
اتیتھی | واسوکی | تمل | [6] | |
100 ڈگری سیلسئیس | گنگا | ملیالم | ||
2015 | کلیانزم | کلیانی | ملیالم | |
دے رپورٹر | تارا وِشوناتھ | ملیالم | ||
اِرَ وُم پگالوم | دِویہ | تمل | ||
اُرومبوکل اُرانگارِلّا | شیلا | ملیالم | [7] | |
2016 | A.. Aa - اناسویا رامالنگم Vs آنند وہاری | بھانومتی | تیلگو | |
2017 | سیگاپو روجاکل 2 | کاجل | تمل | زیرِ تکمیل |
اِنتِینٹا انّامایا | تیلگو | مؤخر | ||
ٹِیان | ملیالم | Post-Production | ||
100 ڈگری سیلسئیس -حصہ 2 | گنگا | ملیلم | اعلان شدہ | |
امییا | ملیالم | مؤخر |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ananya (actress)"
- ↑ "ml:സിനിമയല്ലാതെ മറ്റൊന്നും മോഹിപ്പിക്കുന്നില്ല"۔ 3 مارچ 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2013
- ^ ا ب "MediaMatiqx"۔ MediaMatiqx۔ 10 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2011
- ^ ا ب Shilpa Nair Anand (16 ستمبر 2011)۔ "Life & Style / Metroplus : Arching towards success"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2011
- ↑ "Raktharakshas 3D Malayalam Movie Preview"۔ Theater Balcony۔ 2012-04-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2012
- ↑ V Lakshmi (2013-11-30)۔ "Trouble in Nandhaa, Ananya's paradise!"۔ The Times of India۔ TNN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2017
- ↑ Deepa Soman (2015-05-06)۔ "Ananya to act in Urumbukal Urangarilla"۔ The Times of India۔ TNN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2017
ویکی ذخائر پر اننیا (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |