انوک ایمی

فرانسیسی اداکارہ

انوک ایمی (فرانسیسی: Anouk Aimée)‏، ایک فرانسیسی فلمی اداکارہ تھی، جس نے 1947ء سے وفات تک 70 فلموں میں اداکاری کی، انوک نے اپنے فلمی زندگی کا آغاز 14 سال کی عمر میں کیا تھا۔اپنے ابتدائی سالوں میں، اس نے اپنی باقاعدہ تعلیم کے علاوہ اداکاری اور رقص کی تعلیم حاصل کی۔ اگرچہ اس کی زیادہ تر فلمیں فرانسیسی تھیں، لیکن اس نے کچھ امریکی پروڈکشنز کے ساتھ اسپین، برطانیہ، اٹلی اور جرمنی میں بھی فلمیں بنائیں۔

انوک ایمی
(فرانسیسی میں: Anouk Aimée ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Nicole Françoise Florence Dreyfus)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 اپریل 1932ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا سترہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 2024ء (92 سال)[10][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا اٹھارہواں اراؤنڈڈسمنٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.73 میٹر [11]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 64 کلو گرام [12]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نیکوس پاپاتاکیس (1951–1954)
پیئغ باغو (1966–1969)
البرٹ فنی (1970–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی مارسیلو ماستروئینی   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  ادکارہ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:A Leap in the Dark ) (1980)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:A Man and a Woman ) (1968)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:A Man and a Woman ) (1966)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1967)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1966)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

انوک ایمی کا انتقال 18 جون 2024ء کو 92 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Les gens du cinéma — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2022
  2. ^ ا ب پ ت Fichier des personnes décédées ID (matchID): https://deces.matchid.io/id/lqIfPX-_HJCf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جولا‎ئی 2024
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/129250678 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Men, Women: A User's Manual (28-Aug-1996) — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2024 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  5. عنوان : Anouk Aimée, AKA Françoise Sorya Dreyfus — این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/435/000108111/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2024
  6. بنام: Anouk Aimée — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9b4aee5a41b045f1854fb08309aa7d46 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Anouk Aimée — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=371 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3792477 — بنام: Anouk Aimée — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/aimee-anouk — بنام: Anouk Aimée — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. La comédienne Anouk Aimée est morte à l'âge de 92 ans
  11. Anouk Aimée — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2024
  12. Anouk Aimée — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2024
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0110661 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138906234 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/23131747
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0110661 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2024

بیرونی روابط

ترمیم