انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 1876-77ء

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 1876-77ء کے اس دورے کو اس وقت کالونیوں کا ایک اور پیشہ ور اول درجہ دورہ سمجھا جاتا تھا، جیسا کہ اس سے قبل بھی ایسے ہی دورے ہو چکے تھے، لیکن سابقہ طور پر اسے آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹ ٹور کے طور پر درجہ بندی کیا جاتا ہے انگلش کرکٹ ٹیم کو بعض اوقات جیمز للی وائٹ کی الیون بھی کہا جاتا ہے۔ مجموعی طور پر، انھوں نے 23 میچ کھیلے لیکن دو ٹیسٹ سمیت صرف تین کو اول درجہ کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ پہلا میچ 16 نومبر 1876ء کو ایڈیلیڈ اوول میں شروع ہوا اور آخری میچ 14 اپریل 1877ء کو اسی مقام پر کھیلا گیا۔ آسٹریلیا میں پندرہ اور جنوری سے مارچ کے درمیان نیوزی لینڈ میں آٹھ میچ ہوئے۔

1876–77 آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ سیریز
تاریخ15 مارچ - 4 اپریل 1877
مقامآسٹریلیا
نتیجہ2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے ڈرا
ٹیمیں
 آسٹریلیا  انگلینڈ
کپتان
ڈیو گریگوری جیمز للی وائٹ
زیادہ رن
چارلس بینرمین (209)
نیٹ تھامسن (67)
جارج یولیٹ (139)
ایلن ہل (101)
زیادہ وکٹیں
ٹام کینڈل (14)
بلی مڈونٹر (8)
جیمز للی وائٹ (8)
الفریڈ شا (8)
انگلش کرکٹ ٹیم جس نے 1876-77ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا۔
1877ء کا اخباری مضمون جس میں پہلے میچ کے پہلے دو دن بیان کیے گئے تھے۔

دستے

ترمیم
  آسٹریلیا   انگلینڈ

ٹیڈ پولی انگلش ٹورنگ پارٹی کے رکن بھی تھے، لیکن ان پر حملے کا الزام لگنے کے بعد انھیں نیوزی لینڈ میں چھوڑنا پڑا۔

میچز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
15-19 مارچ 1877ء
(بے وقت ٹیسٹ)
سکور کارڈ
ب
245 (169.3 اوورز)
چارلس بینرمین 165 ریٹائرڈ ہرٹ
الفریڈ شا 3/51 (55.3 اوورز)
196 (136.1 اوورز)
ہیری جپ 63 (241)
بلی مڈونٹر 5/78 (54 اوورز)
104 (68 اوورز)
ٹام ہوران 20 (32)
الفریڈ شا 5/38 (34 اوورز)
108 (66.1 اوورز)
جان سیلبی 38 (81)
ٹام کینڈل 7/55 (33.1 اوورز)
آسٹریلیا 45 رنز سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: کرٹس ریڈ (آسٹریلیا) اور بین ٹیری (انگلینڈ)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
31 مارچ - 4 اپریل 1877ء
(بے وقت ٹیسٹ)
سکور کارڈ
ب
122 (112.1 اوورز)
بلی مڈونٹر 31
ایلن ہل 4/27 (27 اوورز)
261 (130.2اوورز)
جارج یولیٹ52
ٹام کینڈل 4/82 (52.2 اوورز)
259 (154.3 اوورز)
ڈیو گریگوری 43
جیمز ساؤتھرٹن 4/46 (28.3 اوورز)
6/122 (52.1اوورز)
جارج یولیٹ 63
جان ہوجز 2/13 (6 اوورز)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: سیم کاسٹک ( آسٹریلیا) اور بین ٹیری (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

دیگر ریکارڈز

ترمیم
  • الفریڈ شا (انگلینڈ) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی گیند کی۔
  • چارلس بینرمین (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی گیند کا سامنا کیا۔
  • چارلس بینرمین (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلا رن بنایا۔
  • نیڈ گریگوری (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی صفر حاصل کی۔
  • چارلس بینرمین (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری بنائی۔
  • چارلس بینرمین (آسٹریلیا) نے اپنی ٹیم کے میچ میں 69.6% رنز بنائے، جو اب بھی ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
  • ایلن ہل (انگلینڈ) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی وکٹ حاصل کی۔
  • ایلن ہل (انگلینڈ) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلا کیچ لیا۔
  • بلی مڈونٹر (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
  • جیک بلیکہم (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپر کا پہلا کیچ لیا۔
  • جیک بلیکہم (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی اسٹمپنگ کی۔
  • الفریڈ شا (انگلینڈ) ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے انگریز کھلاڑی تھے۔
  • آسٹریلیا پہلی ٹیم بنی جس نے ٹیسٹ میچ جیتا۔

حوالہ جات

ترمیم