انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء
انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 1 اکتوبر سے 13 اکتوبر 2001ءء تک زمبابوے کا دورہ کیا جس میں 5 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کھیلی گئی جس میں 3 میچ ہرارے میں اور 2 میچ بلاؤیو میں ہوئے۔ انگلینڈ نے تمام 5 میچ جیتے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء | |||||
انگلینڈ | زمبابوے | ||||
تاریخ | 1 اکتوبر – 13 اکتوبر 2001ء | ||||
کپتان | ناصر حسین | گائے وائٹل (پہلا ایک روزہ بین الاقوامی) ہیتھ سٹریک (دوسرا اور تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی) الیسٹر کیمبل (چوتھا اور پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | نک نائٹ (302) | اینڈی فلاور (246) | |||
زیادہ وکٹیں | میتھیو ہوگارڈ (10) | گرانٹ فلاور (6) ڈاؤگی ماریلیئر (6) | |||
بہترین کھلاڑی | نک نائٹ (انگلینڈ) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 3 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیمزسیون فوسٹر، میتھیو ہوگارڈ، جیمز کرٹلے، جیریمی سنیپ (تمام انگلینڈ) اور ڈگلس ہونڈو (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 7 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ریان سائیڈ باٹم (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 10 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سیئن ارون (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔