انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1962-63ء

انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1963ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ انگلینڈ نے سیریز 3-0 سے جیت لی۔

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

23–27 فروری1963
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
258 (110.4 overs)
برائن یوئل 64
ڈیوڈ لارٹر 3/51 (26 overs)
89 (فالو آن) (53.1 اوورز)
جان رچرڈ ریڈ 21*
ڈیوڈ لارٹر 4/26 (14.1 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 215 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: جان براؤن اور ڈک شارٹ
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • 24 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
  • بیری سنکلیئر اور برائن یوئل ( نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

1 تا 4 مارچ 1963
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
194 (76.3 اوورز)
باب بلیئر 64 *
فریڈ ٹرومین 4/46 (20 اوورز)
428/8ڈکلیئر (149 اوورز)
کولن کاؤڈرے 128 *
باب بلیئر 2/81 (33 اوورز)
187 (98 اوورز)
بل پلیلے 65
فریڈ ٹٹمس 4/50 (31 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 47 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: ڈگلس ڈمبلٹن اور ڈبلیو ٹی مارٹن
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • 3 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
  • میچ چار دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

15-19 مارچ 1963
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
266 (118.2 اوورز)
جان رچرڈ ریڈ 74
فریڈ ٹرومین 7/75 (30.2 اوورز)
253 (95.5 اوورز)
کین بیرنگٹن 47
ڈک موٹز 3/68 (19.5 اوورز)
159 (83.4 اوورز)
جان رچرڈ ریڈ 100
فریڈ ٹٹمس 4/46 (21 اوورز)
173/3 (59.3 اوورز)
کین بیرنگٹن 45
جیک الابسٹر 2/57 (15.3 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: لیوس جانسٹن اور ٹریورمارٹن
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 17 مارچ کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.

حوالہ جات ترمیم