انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1990-91ء
انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری 1991ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ انگلینڈ کی کپتانی گراہم گوچ اور نیوزی لینڈ کی کپتانی مارٹن کرو نے کی۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1990-91ء | |||||
نیوزی لینڈ | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 9 فروری – 16 فروری 1991ء | ||||
کپتان | مارٹن کرو | گراہم گوچ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اینڈریوجونز (145)[1] | رابن اسمتھ (138) | |||
زیادہ وکٹیں | کرس پرنگل (9)[2] | اینگس فریزر (5) مارٹن بیکنیل (5) |
ایک روزہ بین الاقوامی میچز
ترمیمنیوزی لینڈ نے بینک آف نیوزی لینڈ ٹرافی 2-1 سے جیت لی۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ کو 50 سے گھٹا کر 49 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- کرس کیرنز (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Records – England in New Zealand ODI series, 1990/91 – Most runs"۔ stats.espncricinfo.com۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019
- ↑ "Records – England in New Zealand ODI series, 1990/91 – Most wickets"۔ stats.espncricinfo.com۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019