انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1997-98ء

انگلش کرکٹ ٹیم نے 1997-98ء ویسٹ انڈیز کرکٹ سیزن کے ایک حصے کے طور پر 16 جنوری سے 8 اپریل 1998ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 6 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچ شامل تھے جس میں ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ سیریز 3-1 اور ون ڈے سیریز 4-1 سے جیتی۔ اصل میں 5ٹیسٹ شیڈول تھے تاہم سبینا پارک میں ابتدائی ٹیسٹ غیر محفوظ پچ کی وجہ سے 62 گیندوں کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا، [1] اور ٹرینیڈاڈ میں چھٹا ٹیسٹ جلد بازی میں اس کی جگہ پر ہونا تھا۔ یہ بین الاقوامی کرکٹ میں حالیہ 6میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1997-98ء
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 16 جنوری – 8 اپریل 1998ء
کپتان مائیک ایتھرٹن برائن لارا
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 6 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ایلک سٹیورٹ (452) برائن لارا (417)
زیادہ وکٹیں اینگس فریزر (27) کرٹلی ایمبروز (30)
بہترین کھلاڑی کرٹلی ایمبروز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نک نائٹ (295) برائن لارا (299)
زیادہ وکٹیں ایڈم ہولیویکے (4) فل سیمنز (9)
بہترین کھلاڑی کرٹلی ایمبروز

دستے

ترمیم
ٹیسٹ اسکواڈز ایک روزہ بین الاقوامی اسکواڈز
  انگلینڈ   ویسٹ انڈیز   انگلینڈ   ویسٹ انڈیز
مائیک ایتھرٹن (کپتان) برائن لارا (کپتان) ایڈم ہولیویکے (کپتان) برائن لارا (کپتان)
ناصر حسین (نائب کپتان) ڈیوڈ ولیمز وکٹ کیپر ایلک سٹیورٹ وکٹ کیپر رڈلے جیکبز وکٹ کیپر
جیک رسل وکٹ کیپر جونیئر مرے وکٹ کیپر جیک رسل وکٹ کیپر جونیئر مرے وکٹ کیپر
مارک بچر جمی ایڈمز مائیک ایتھرٹن کرٹلی ایمبروز
اینڈریوکیڈک کرٹلی ایمبروز ڈوگی براؤن کیتھ آرتھرٹن
ایشلے کوون کینی بینجمن رابرٹ کرافٹ شیو نارائن چندر پال
جان کرولی ایان بشپ مارک ایلہم مروین ڈیلن
رابرٹ کرافٹ شیرون کیمبل میتھیو فلیمنگ کارل ہوپر
اینگس فریزر شیو نارائن چندر پال اینگس فریزر (شامل کیا گیا) کلیٹن لیمبرٹ
ڈین ہیڈلی مروین ڈیلن ایشلے گائلز (واپس لیا گیا) راول لیوس
ایڈم ہولیویکے رولینڈ ہولڈر ڈین ہیڈلی نکسن میک لین
مارک رام پرکاش کارل ہوپر بین ہولیویکے فرینکلین روز
کرس سلور ووڈ نکسن میک لین گریم ہک فل سیمنز
ایلک سٹیورٹ کلیٹن لیمبرٹ نک نائٹ کارل ٹکٹ
گراہم تھورپ دینا ناتھ رام نارائن مارک رام پرکاش فیلو والیس
فل ٹفنیل فرینکلین روز گراہم تھورپ کورٹنی والش
فیلو والیس اسٹورٹ ولیمز
کورٹنی والش
اسٹورٹ ولیمز

ٹیسٹ سیریز - وزڈن ٹرافی

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
29 جنوری 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
17/3 (10.1 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 9* (26)
کورٹنی والش 2/10 (5.1 اوورز)
میچ ڈرا
سبینا پارک, کنگسٹن، جمیکا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پہلی صبح غیر فٹ پچ کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔
  • پورٹ آف اسپین میں 5-9 فروری کو ایک اضافی ٹیسٹ شیڈول تھا۔
  • نکسن میک لین (ویسٹ انڈیز) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
5–9 فروری 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
214 (109 اوورز)
ناصر حسین 61* (202)
کرٹلی ایمبروز 3/23 (26 اوورز)
191 (73.1 اوورز)
برائن لارا 55 (100)
اینگس فریزر 8/53 (16.1 اوورز)
258 (94.5 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 73 (154)
کرٹلی ایمبروز 5/52 (19.5 اوورز)
282/7 (98.2 اوورز)
کارل ہوپر 94* (203)
اینگس فریزر 3/57 (27 اوورز)
ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کارل ہوپر (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
13–17 فروری 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
159 (67.4 اوورز)
برائن لارا 42 (53)
اینگس فریزر 5/40 (20.4 اوورز)
145 (71.4 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 44 (112)
کرٹلی ایمبروز 5/25 (15.4 اوورز)
210 (85.3 اوورز)
جمی ایڈمز 53 (161)
اینگس فریزر 4/40 (25.3 اوورز)
225/7 (108 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 83 (245)
کرٹلی ایمبروز 3/62 (33 اوورز)
انگلینڈ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اینگس فریزر (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
27 فروری–2 مارچ 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
352 (128.1 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 118 (263)
رابرٹ کرافٹ 3/89 (36.1 اوورز)
170 (87.1 اوورز)
مارک رام پرکاش 64* (179)
دینا ناتھ رام نارائن 3/26 (17 اوورز)
197 (72 اوورز)
ایان بشپ 44* (94)
ڈین ہیڈلی 3/37 (13 اوورز)
137 (62.1 اوورز)
مارک رام پرکاش 34 (110)
کرٹلی ایمبروز 4/38 (14.1 اوورز)
ویسٹ انڈیز 242 رنز سے جیت گیا۔
بورڈا، جارج ٹاؤن، گیانا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شیو نارائن چندر پال (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • دینا ناتھ رام نارائن (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
12–16 مارچ 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
403 (153.5 اوورز)
مارک رام پرکاش 154 (388)
کارل ہوپر 5/80 (37.5 اوورز)
262 (107.3 اوورز)
کلیٹن لیمبرٹ 55 (197)
ڈین ہیڈلی 3/64 (17.3 اوورز)
233/3ڈکلیئر (71 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 64 (157)
ایان بشپ 2/51 (14 اوورز)
112/2 (37.3 اوورز)
فیلو والیس 61 (101)
اینڈریوکیڈک 1/19 (6 اوورز)
میچ ڈرا
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک رام پرکاش (انگلینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا ٹیسٹ

ترمیم
20–24 مارچ 1998ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
127 (70.5 اوورز)
ناصر حسین 37 (124)
دینا ناتھ رام نارائن 4/29 (17 اوورز)
500/7ڈکلیئر (131 اوورز)
کارل ہوپر 108* (150)
اینڈریوکیڈک 3/111 (26 اوورز)
321 (147.2 اوورز)
ناصر حسین 106 (318)
کورٹنی والش 2/70 (46 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 52 رنز سے جیت گیا۔
اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، سینٹ جونز(اینٹیگوا و باربوڈا)
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: دینا ناتھ رام نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

ویسٹ انڈیز نے کیبل اینڈ وائرلیس ٹرافی 4-1 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
29 مارچ 1998ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
293/5 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
277 (46.5 اوورز)
نک نائٹ 122 (130)
فل سیمنز 2/58 (8 اوورز)
برائن لارا 110 (106)
مارک ایلہم 2/37 (7.5 اوورز)
انگلینڈ 16 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: باسل مورگن اور ایڈی نکولس
بہترین کھلاڑی: نک نائٹ (انگلینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 اپریل 1998ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
266 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
267/9 (49.5 اوورز)
نک نائٹ 90 (107)
فل سیمنز 3/46 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: باسل مورگن اور ایڈی نکولس
بہترین کھلاڑی: نک نائٹ (انگلینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 اپریل 1998ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
209/8 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
213/5 (48.1 اوورز)
گریم ہک 45 (85)
کیتھ آرتھرٹن 2/31 (8 اوورز)
کارل ہوپر 50 (73)
رابرٹ کرافٹ 1/18 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
امپائر: سٹیوبکنر اور بلی ڈاکٹرو
بہترین کھلاڑی: کارل ہوپر (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
5 اپریل 1998ء
سکور کارڈ
انگلینڈ  
149 (48.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
150/6 (37.4 اوورز)
ایڈم ہولیویکے 23 (39)
مروین ڈیلن 3/32 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
امپائر: سٹیوبکنر اور بلی ڈاکٹرو
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 اپریل 1998ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
302/5 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
245 (45.5 اوورز)
کلیٹن لیمبرٹ 119 (124)
بین ہولیویکے 2/43 (10 اوورز)
نک نائٹ 65 (67)
کارل ہوپر 2/6 (2 اوورز)
ویسٹ انڈیز 57 رنز سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امپائر: زینول میکیوم اور ایڈی نکولس
بہترین کھلاڑی: کلیٹن لیمبرٹ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیل میک گیرل اور کارل ٹکٹ (دونوں ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "A سبینا پارک farce"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019