سیرل جان مچلے (پیدائش: 4 جولائی 1938ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی، امپائر اور میچ ریفری ہیں۔ بطور امپائر انھوں نے فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔1960 ءکی دہائی کے آخر میں انھوں نے جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر ٹرانسوال کے لیے کھیلا۔بعد میں وہ امپائر بن گئے، جس کے نتیجے میں وہ ٹیسٹ کرکٹ امپائر بن گئے۔ 1992ء اور 2000ء کے درمیان، انھوں نے 26 ٹیسٹ میچوں اور 61 ایک روزہ بین الاقوامی میں حصہ لیا۔[1]

سیرل مچلے
ذاتی معلومات
مکمل نامسیرل جان مچلے
پیدائش (1938-07-04) 4 جولائی 1938 (عمر 86 برس)
جوہانسبرگ, ٹرانسوال, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، امپائر، ریفری
تعلقاتسیرل ڈگلس مچلے (بیٹا)
سکاٹ مچلے (بیٹا) مارک مچلے (بیٹا)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر26 (1992–2000)
ایک روزہ امپائر60 (1992–2000)
فرسٹ کلاس امپائر127 (1981–2001)
لسٹ اے امپائر218 (1982–2001)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 2
رنز بنائے 224 53
بیٹنگ اوسط 20.36 26.50
100s/50s 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 66 36
کیچ/سٹمپ 20/9 4/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 22 دسمبر 2013

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم