انگہ، خوشاب
(انگہ، پنجاب سے رجوع مکرر)
انگہ، خوشاب (انگریزی: Anga, Punjab) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خوشاب میں واقع ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی جائے پیدائش ہے[1]سلطان العارفین سلطان باہو کے آباؤاجداد بھی یہی پر تھے، سلسلہ قاسمیہ قادریہ ڈھوڈا شریف کی ابتدا انگہ ، سے ہوئئ، یہاں
Anga | |
---|---|
گاؤںاور یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خوشاب |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 0454 |
سلطان العارفین حضرت پیر محمد قاسم رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا مزار پر نور موجود ہے آپ نے سلسلہ قاسمیہ کی بنیاد آج سے 500 سال پہلے رکھی ،
یہاں ہی آپ کے صاحبزادہ حضرت عمدہ الکاملین خواجہ پیر محمد فاضل رحمۃ اللہ علیہ اور آپ کے صاحبزادہ شیخ المشائخ حضرت چراغ علی صاحب قادری قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کا مزار پر نور بھی موجود ہے ، آپ سراج الساکلین حضرت پیر گل پیر صاحب قادری علیہ الرحمتہ اور حضرت پیر چن پیر علیہ الرحمتہ ، کے والد محترم ہیں
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anga, Punjab"
|
|