اوجھیانی (انگریزی: Ujhani) [1]بھارت کا ایک قصبہ جو بدایوں ضلع میں ہے۔ یہ شمالی ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔[2]

وجہ شہرت ترمیم

مفتی احمد یار خان نعیمی اوجھیانی قصبے میں پیدا ہوئے تھے۔ اس وجہ سے یہ اردوداں طبقے میں معروف ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم