ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]
|
---|
اترپردیش کا ضلع |
اترپردیش میں محل وقوع |
ملک | بھارت |
---|
ریاست | اترپردیش |
---|
انتظامی تقسیم | بریلی ڈویژن |
---|
صدر دفتر | بدایوں |
---|
تحصیلیں | 6 |
---|
حکومت |
---|
• لوک سبھا حلقے | بدایوں، انولہ (جزوی) |
---|
• اسمبلی نشستیں | 6 |
---|
رقبہ |
---|
• کل | 4,234 کلومیٹر2 (1,635 میل مربع) |
---|
آبادی (2011) |
---|
• کل | 3,129,000 |
---|
• کثافت | 740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
---|
• شہری | 826,000 |
---|
آبادیات |
---|
• خواندگی | 52.91 فی صد |
---|
اہم شاہراہیں | SH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93 |
---|
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
---|
بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔