اورنگ زیب (فلم)
اورنگ زیب (انگریزی: Aurangzeb) 2013ء کی ایک ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی ایکشن تھرلر فلم ہے جسے اتل سبھروال کی طرف سے تحریر اور ہدایت کاری کی گئی ہے۔ اس فلم میں پرتھوی راج سکمارن، رشی کپور، ارجن کپور (دوہرے کردار میں)، جیکی شروف، امریتا سنگھ، اور ساشا آغا اہم کرداروں میں، جبکہ سکندر کھیر، کاوی شاستری اور سوارا بھاسکر معاون کردار ادا کر رہے ہیں۔
اورنگ زیب | |
---|---|
اداکار | پرتھوی راج سکمارن ارجن کپور |
فلم ساز | ادتیے چوپڑا |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 2013 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v579879 |
tt2804026 | |
درستی - ترمیم |