ارجن کپور (تاریخِ پیدائش: 26 جون، 1985ء) ایک بھارتی اداکار ہے جو بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتا ہے۔ ارجن انیل کپور کے بھتیجے ہیں۔ ان کے والد بونی کپور ایک فلم پروڈیوسر ہیں۔ کپور نے اپنا اداکاری کیرئیر 2012 میں جاری ہونے والی حبیب فیصل کی فلم عشق زادے سے شروع کیا۔

ارجن کپور
(ہندی میں: अर्जुन कपूर)،(انگریزی میں: Arjun Kapoor ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-06-26) 26 جون 1985 (age 38)[1]
ممبئی, مہاراشٹر, India
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہ ملائکہ اڑورا  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بونی کپور  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمیں ترمیم

بحیثیتِ اداکار
نمبر شمار سال فلم کردار
1 2012 عشق زادے پرما چوہان
2 2013 اورنگزیب اجے وشال
3 2014 گنڈے بالا بھٹ اچاریہ
4 2014 ٹو اِسٹیٹس کرش ملہوترا
5 2014 فائنڈنگ فینی ساویو دا گاما
6 2015 تیور (فلم) گھنشیام شکلا (پنٹو)
7 2016 کی اینڈ کا کبیر بنسل
8 2017 ہاف گرل فرینڈ مادھو جا
9 2017 مبارکاں کرن سنگھ/چرن سنگھ
10 2018 بھویش جوشی خصوصی ظہور
11 2018 نمستے انگلینڈ (زیر تکمیل) پرم
12 2019 سندیپ اور پنکی فرار (زیر تکمیل) ستندر داہیا
13 2019 انڈیا موسٹ وانٹڈ (زیر تکمیل) پرابھات
14 2019 پانی پت (زیر تکمیل) سدھاشو راؤ بھاؤ

حوالہ جات ترمیم