اوشوینچم (پولش: Oświęcim؛ /ˌɒʃˈvjɛntʃim/)[1] (پولش: [ɔɕˈfʲɛɲt͡ɕim] ( سنیے), (جرمن: Auschwitz)‏, (یدیش: אָשפּיצין)‏ Oshpitzin) جنوبی پولینڈ کا ایک صوبہ ہے جو کراکوف سے 50 کلومیٹر (31 میل) مغرب کی طرف واقع ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہاں نازی جرمنی کا آوشویتز حراستی کیمپ قائم تھا۔

اوشوینچم
اوشوینچم
اوشوینچم Oświęcim
پرچم
اوشوینچم Oświęcim
قومی نشان
اوشوینچم Oświęcim is located in Poland
اوشوینچم Oświęcim
اوشوینچم
Oświęcim
متناسقات: 50°3′N 19°14′E / 50.050°N 19.233°E / 50.050; 19.233متناسقات: 50°3′N 19°14′E / 50.050°N 19.233°E / 50.050; 19.233
لکFlag of Poland.svg پولینڈ
صوبہاصغر پولینڈ صوبہ
پوویاتاوشوینچم کاؤنٹی
گمینااوشوینچم (شہری گمینا)
قیامسب سے پہلا تذکرہ 1117
شہری حقوق1291
حکومت
 • میئرJanusz Chwierut
رقبہ
 • کل30.3 کلومیٹر2 (11.7 میل مربع)
بلندی230 میل (750 فٹ)
آبادی (2006)
 • کل40,979
 • کثافت1,400/کلومیٹر2 (3,500/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز32–600, 32–601, 32–602, 32–603, 32–606, 32–610
ٹیلی فون کوڈ+48 033
کار پلیٹیںKOS
ویب سائٹOświęcim (انگریزی میں)

حوالہ جاتترميم

  1. "Oświęcim". Dictionary.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 19, 2017. 

بیرونی روابطترميم

  ویکیمیڈیا العام پر Oświęcim سے متعلقہ وسیط