سکھبیر سنگھ بادل (پیدائش: 9 جولائی 1962ء) ایک بھارتی سیاست داں اور شرومنی اکالی دل کے صدر ہیں اور فی الحال فیروز پور سے رکن پارلیمان ہیں۔[1] انھوں نے 2009ء سے 2017ء تک پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ پرکاش سنگھ بادل کے بیٹے ہیں، جنھوں نے کئی بار پنجاب کے وزیر اعلی کے طور پر کام کیا ہے۔

سکھبیر سنگھ بادل
 

رکن پارلیمان، لوک سبھا
آغاز منصب
23 May 2019
Sher Singh Ghubaya
 
مدت منصب
2004–2009
جگمیت سنگھ برار
Paramjit Kaur Gulshan
مدت منصب
1996–1999
Jagmeet Singh Brar

راجیہ سبھا کے رکن

2001 - 2004
جگمیت سنگھ برار
نائب وزیر اعلیٰ پنجاب
مدت منصب
10 اگست 2009 – 11 مارچ 2017
راجندر کور بھٹل
مدت منصب
21 جنوری 2009 – 1 جولائی 2009
مرکزی وزیر مملکت برائے صنعت
مدت منصب
19 مارچ 1998 – 12 اکتوبر 1999
Murasoli Maran
Murasoli Maran
رکن پنجاب قانون ساز اسمبلی
مدت منصب
اگست 2009 – مئی 2019
Sher Singh Ghubaya
Raminder Singh Awla
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جولا‎ئی 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرید کوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنڈی گڑھ
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اکالی دل   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
والد پرکاش سنگھ بادل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
پرنیت کور   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی
لارنس اسکول، سنوار   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Satinder Bains (31 January 2008)۔ "Sukhbir Badal becomes youngest president of Shiromani Akali Dal"۔ Punjab Newsline۔ 28 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2010