اکرام اللہ خان

قطری کرکٹ کھلاڑی

محمد اکرام اللہ خان (پیدائش: 12 جولائی 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹر ہے جو قطر کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 2008/09ء اور 2014/15ء کے درمیان پاکستان میں 18 فرسٹ کلاس ، 11 لسٹ اے اور 2ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے۔ [2] دسمبر 2021ء میں پاکستان میں 2011-12 قائد اعظم ٹرافی میں خان نے کراچی بلیوز کے خلاف ایبٹ آباد کے لیے 51 رنز کے عوض 8وکٹیں حاصل کیں۔ [3] اکتوبر 2021ء میں انھیں قطر میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے گروپ اے میچوں کے لیے قطر کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

اکرام اللہ خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اکرام اللہ خان
پیدائش (1992-07-12) 12 جولائی 1992 (عمر 32 برس)
میانوالی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 24)15 دسمبر 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ikramullah Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2021 
  2. "Ikramullah Khan"۔ Pakistan Cricket۔ 24 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2021 
  3. "Abbottabad's Ikramullah claims eight-for"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2021 
  4. "Qatar to host T20 World Cup qualifiers"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021