ایبٹ آباد کرکٹ ٹیم (دیگر نام: ایبٹ آباد فالکنز) پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لیتی ہے۔ اس کا گھر میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

ایبٹ آباد کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم یاسر حمید
کوچپاکستان کا پرچم سجاد اکبر
معلومات ٹیم
  /  
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش4،000

میچوں کا ریکارڈ

ترمیم

ایبٹ آباد فالکنز ٹوئنٹی/20 اور لسٹ اے کے مقامی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔