ایبٹ آباد فالکنز سابقہ نام "ایبٹ آباد رائنوز" ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو 2006ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا مقامی میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی مجوزہ فرنچائزی (franchisee) ہے۔ اس ٹیم کے مدیر حاجی خالد زمان ہیں۔ 2010-11 فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ تک اس ٹیم کا نام ایبٹ آباد رائنوز تھا۔

ایبٹ آباد فالکنز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم یونس خان
کوچپاکستان کا پرچم سجاد اکبر
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2005
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش4,000

فروری 2014 میں ایبٹ آباد فالکنز کا دستہ۔[1]

نام قومیت عمر بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
یونس خان   36 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
عدنان رئیس   32 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
عدنان یونس   27 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
احمد جمال   25 دائیں ہاتھ
عزیز الرحمن   28 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
فضل ربی   27 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حماد علی   23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
جنید خان   24 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ گیند باز
خالد عثمان   27 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد علی   28 بائیں ہاتھ لیگ بریک
محمد نعیم   23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد یاسر   23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
رمیز احمد   25 دائیں ہاتھ
ریاض کائل   25 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
شکیل احمد   20 بائیں ہاتھ Slow بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
یاسر حمید   35 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
یاسر شاہ   27 دائیں ہاتھ لیگ بریک
ضیاء الحق   33 دائیں ہاتھ لیگ بریک

متبادل کھلاڑی

ترمیم
  • حارث بلال
  • عمیر خان
  • خوش حال خان
  • جاوید اللہ
  • وقار اورکزئی
  • فاروق آفریدی
  • محمد نعمان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرورنی روابط

ترمیم