محمد جنید خان (پیدائش: 25 دسمبر، 1989ء صوابی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں، جنہوں نے اب تک 9 ٹیسٹ میچ اور 27 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں ۔

جنید خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد جنید خان
پیدائش24 دسمبر 1989ء (عمر 32 سال)
مترا, خیبر پختونخوا, پاکستان
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتیاسر شاہ (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 208)1 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ20 جنوری 2014  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 181)23 اپریل 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ30 اگست 2014  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.83
پہلا ٹی20 (کیپ 40)21 اپریل 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2021 مارچ 2014  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09ءایبٹ آباد فالکنز
2011ء - 2014ءلنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
2015ءمڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
2019- تاحالخیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 16 46 61 84
رنز بنائے 98 50 676 235
بیٹنگ اوسط 7.00 5.55 11.26 9.40
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 17 25 71 32
گیندیں کرائیں 3,538 2,165 12,476 3,982
وکٹ 56 74 273 129
بالنگ اوسط 29.07 24.37 22.67 25.86
اننگز میں 5 وکٹ 4 0 19 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 3 n/a
بہترین بولنگ 5/38 4/12 7/46 4/12
کیچ/سٹمپ 3/– 5/– 10/– 8/–
ماخذ: ESPN Crickinfo، 11 مئی 2014

حوالہ جاتترميم