ایسابیلا لوون
ایسابیلا لوون (سویڈنی: Isabella Lövin) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2016ء سے سویڈن کی نائب وزیر اعظم اور 2014ء سے بین الاقوامی ترقی تعاون کی وزیر ہیں۔ وہ 2016ء سے گرین پارٹی کی شریک ترجمان بھی ہیں۔
ایسابیلا لوون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سویڈش میں: Isabella Lövin) | |||||||
نائب وزیر اعظم سویڈن | |||||||
آغاز منصب 25 مئی 2016 | |||||||
حکمران | کارل شانزدہم گوستاف | ||||||
وزیر اعظم | اسٹیفن لووین | ||||||
| |||||||
وزیر بین الاقوامی ترقی تعاون | |||||||
آغاز منصب 3 اکتوبر 2014 | |||||||
حکمران | کارل شانزدہم گوستاف | ||||||
وزیر اعظم | اسٹیفن لوون | ||||||
| |||||||
ترجمان گرین پارٹی | |||||||
آغاز منصب 13 مئی 2016 | |||||||
| |||||||
رکن یورپی پالیمان | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 2009 – 3 اکتوبر 2014 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 فروری 1963ء (61 سال)[1][2] | ||||||
شہریت | سویڈن [3] | ||||||
جماعت | گرین پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | اسٹاک ہوم یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | صحافی ، سیاست دان [4] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
پیشے کے لحاظ سے ایک مصنفہ اور صحافی ہیں۔ وہ 2009ء سے 2014ء تک (وزیرِ کابینہ بننے تک) یورپی پارلیمان کی رکن رہیں۔ یورپی پارلیمان میں ان کا کام صنعت ماہی گیری کے سوالات کا جوابات دینا تھا۔[5] ایسابیلا کو صحافت کے میدان میں صنعت ماہی گیری کے متعلق کام کرنے خصوصاً مقالات لکھنے پر اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.europarl.europa.eu/meps/de/96675/ISABELLA_LOVIN_home.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولائی 2017
- ↑ عنوان : Sveriges befolkning 2000 — بنام: Löfvin Harrius, Isabella Signe Maria
- ↑ عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/96675
- ↑ عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/96675 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
- ↑ "Lövin: Fullständigt galet"۔ Göteborgs-Posten۔ 7 مئی 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2010
- ↑ "Manifest och journalist MP:s vapen"۔ Sveriges Radio۔ 10 مئی 2009۔ 12 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2010