اسٹیفن لووین (سویڈنی تلفظ استیفن لووین) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2014ء سے سویڈن کے 33ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

اسٹیفن لووین
(سونسکا میں: Stefan Löfven ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Stefan Löfven efter slutdebatten i SVT 2014 (cropped).jpg
 

مناصب
صدر نشین[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 2006  – 27 جنوری 2012 
در اِف میتال 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
آندرس فربے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 جنوری 2012  – 2014 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گستاف فریدولن 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائدِ جماعت[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
27 جنوری 2012 
در سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہوکن یوہولد 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن رکسداگ[3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 ستمبر 2014  – 2 اکتوبر 2014 
وزیر اعظم سویڈن[4] (33 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فریدرک رائنفلت 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن رکسداگ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 ستمبر 2018  – 24 ستمبر 2018 
منتخب در سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سونسکا میں: Kjell Stefan Löfven ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جولا‎ئی 1957 (63 سال)[5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Sweden.svg سویڈن  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اومیو یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  ٹریڈ یونین پسند[8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Stefan Löfven autograph.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

21 جولائی 1957 کو پیدا ہوئے۔ پیدائش کے 10 ماہ بعد سٹیفن کو یتیم خانے کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ایک اور خاندان نے انہیں گود لے لیا۔ ان کے منہ بولے والد ایک لکڑ ہارے اور صنعتی مزدور جبکہ گود لینے والی والدہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر تھیں۔

تعلیمترميم

ہائی اسکول کی تعلیم، ویلڈنگ کورس، یونیورسٹی کی تعلیم ڈیڑھ برس بعد چھوڑ دی، کوئی ڈگری نہیں۔

پیشہترميم

ویلڈر، صنعتی مزدور، ٹریڈ یونین محتسب

سیاسی زندگیترميم

اسٹیفن نے 13 برس کی عمر میں سویڈش سوشلسٹ یوتھ لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ بالغ ہونے سے قبل ہی وہ سیاسی طور پر سرگرم ہو گئے تھے۔ 21 برس کی عمر میں انہوں نے بطور صنعتی ویلڈر اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا اور دو برس بعد اپنی کمپنی میں ٹریڈ یونین نمائندے منتخب ہو گئے۔ اس وقت سے 1995 تک انہوں نے سویڈش ٹریڈ یونین میں نہ صرف ترقی کرتے ہوئے متعدد عہدوں پر کام کیا بلکہ مزدوروں کے لیے قابل قدر خدمات بھی سر انجام دیں۔ 1995 میں اسٹیفن نے سویڈش میتال ورکرز یونین کے تنخواہ دار مزدور محتسب کا عہدہ بھی سنبھالا۔ 2001 میں وہ اسی یونین کے وائس چئیر مین منتخب ہوئے اور نومبر 2005 میں نو تشکیل شدہ ٹریڈ یونین آئی ایف میٹل کے چئیرمین منتخب ہوئے۔ 2006 میں وہ سویڈش سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کی مجلس عاملہ کے رکن منتخب ہوئے۔ 26 جنوری 2012 کو سوشلسٹ پارٹی کی مجلس عاملہ نے انہیں پارٹی سربراہ نامزد کیا، اگلے روز انہیں منتخب کر لیا گیا۔ جبکہ 4 اپریل 2013 کو پارٹی کے سالانہ کنونشن میں ان کی سربراہی کی توثیق کر دی گئی۔ 2014 کے انتخابات میں ان کی پارٹی نے 31 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ان انتخابات میں کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی جس کے باعث مخلوط حکومت قائم کی گئی اور سٹیفن لوون نے 3 اکتوبر 2014 کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔

سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء کے بعد ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔

حوالہ جاتترميم

  1. http://www.ifmetall.se/ifmetall/home/home.nsf/LUUnique/ordf%C3%B6randens%20sida
  2. http://www.riksdagen.se/en/Members-and-parties/Ej-invalda-personer/Stefan-Lofven/
  3. https://www.riksdagen.se/sv/ledamoter-partier/Hitta-ledamot/Ledamoter/Lfven-Stefan-0218878014918/?hist=true
  4. Riksdagen person-ID: http://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0218878014918&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2019
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Stefan-Lofven — بنام: Stefan Lofven — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. بنام: Stefan Löfven (S) — Riksdagen person-ID: http://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0218878014918&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2019
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/löfven-stefan — بنام: Stefan Löfven
  8. http://www.riksdagen.se/sv/ledamoter-partier/ledamot/stefan-lofven_0218878014918