ایس ایم ایس
موبائل فون یا ٹیلی فون کے ذریعہ مختصر عبارتی پیغام بھیجنے کی سہولت کو مختصر پیغام خدمت کہتے ہیں۔[1]
اصطلاح | term |
---|---|
مختصر پیغام خدمت |
short message service |
تاریخ
ترمیمدنیا کا پہلا ایس ایم میری کرسمس 3 دسمبر 1992ء کو نیل پاپ ورتھ نے ووڈا فون کے نیٹ ورک کے ذریعے کرسمس پارٹی کے موقع پر ووڈا فون کے ملازم رچرڈ جارویس کو کیا تھا۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Text Message Turns 20, CNN, December 3, 2012.
- ↑ "کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کیا تھا اور کس نے بھیجا؟"۔ نیا دور۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2023