ایشیائی شاہراہ 46
ایشیائی شاہراہ (نمبر چھیالیس)
ایشین ہائی وے 46 (اے ایچ 46) بھارت کے اندر کھڑگ پور، مغربی بنگال سے دھولیہ، مہاراشٹر تک ایشین ہائی وے نیٹ ورک کا ایک راستہ ہے۔[1] یہ راستہ پرانی نیشنل ہائی وے 6 کا حصہ ہے۔[2]
سانچہ:Infobox road/name/ASIA | ||||
---|---|---|---|---|
Route information | ||||
Length | 1,514 کلومیٹر (941 میل) | |||
Major junctions | ||||
مشرقی end | کھرگپور، مغربی بنگال | |||
مغربی end | دھولیہ، مہاراشٹر | |||
Location | ||||
Countries | بھارت | |||
Highway system | ||||
|
یہ شاہراہ دھولیہ-جلگاؤں-اکولہ-امراوتی-ناگپور-بھنڈارا-درگ-بھلائی-رائے پور-سرئی پلی-برگڑھ-سمبلپور (اوڈیشا)- دیباگڑھ - کیندوجھر-بہرا گوڑا (جھارکھنڈ)-کھرگپور (مغربی بنگال) کو جوڑتی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "United Nations - ESCAP - Asian Highway Database"۔ اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحر الکاہل۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ Highways in India