ایل جی جی فلیکس (انگریزی: LG G Flex) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 12 نومبر 2013ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی جی فلیکس
صانعایل جی الیکٹرونکس
نعرہThe Most Human Phone Ever.[1]
سلسلہLG G
اشاعت اول12 نومبر 2013ء (2013ء-11-12)
جانشینLG G Flex 2
متعلقہایل جی جی پرو 2
ایل جی وی یو 3
طرزفیبلیٹ
Form factorسلیٹ
ابعاد160.5  ملی میٹر (6.32 انچ) H
81.6  ملی میٹر (3.21 انچ) W
7.9  ملی میٹر (0.31 انچ) D
وزن177 گرام (6.2 oz)
موبائل آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 4.2.2 "Jelly Bean"
System on chipکوالکوم Snapdragon 800
سی پی یو2.26 GHz quad-core Krait 400
جی پی یوAdreno 330
میموری2 GB LPDDR3
سٹوریج32 جی بی فلیش میموری
بیٹری3,500 mAh
ڈسپلے6 انچ (150  ملی میٹر) Curved P-OLED 245 ppi (720×1280)
عقبی کیمرا13-megapixel, camera with autofocus, BSI, 1080p and 4K video recording
فرنٹ کیمرا2.1-megapixel
کنیکٹی ویٹی
دیگرایکسلرومیٹر, بھارپیما, Gesture sensor, گردش نما, Hall effect sensor, Hygrometer, میگنیٹو میٹر, پراکسیمیٹی سنسر, آر جی بی رنگ ماڈل light sensor, حر پیما

خصوصیات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم