ایمازوناس (برازیلی ریاست)
ایمازوناس (Amazonas) (پرتگیزی تلفظ: [ɐmɐˈzõnɐs]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے، جو شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ سب سے بڑی برازیلی ریاست ہے۔ ہمسایہ ریاستیں (شمالی گھڑی سے ) رورائیما، پارا، ماتو گروسو، روندونیا اور اکری ہیں۔ اس کی سرحدیں وینزویلا کولمبیااور پیرو سے بھی ملتی ہیں۔
ایمازوناس (برازیلی ریاست) | |
---|---|
(پرتگالی میں: Amazonas) | |
ریاست ایمازوناس Amazonas State |
|
پرچم | نشان |
منسوب بنام | دریائے ایمیزون |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | میناس [4] |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 5°00′00″S 63°00′00″W / 5.00000°S 63.00000°W |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−04:00 ، متناسق عالمی وقت−05:00 |
فون کوڈ | 92، 97 |
آیزو 3166-2 | BR-AM |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3665361 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/46203.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء
- ↑ https://cidades.ibge.gov.br/brasil/am/panorama — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2018
- ↑ IBGE Estimates of Population, 2013