ایمبروس
(ایمبروز سے رجوع مکرر)
ایمبروس میلان کے ایک اسقف تھے جو چوتھی صدی کی بااثر کلیسیائی شخصیات میں سے ایک بنے۔ وہ 374ء میں پسنديدگی کی بِنا پر اُسقف بنائے جانے سے پہلے لیگوریا اور ایمیلیا کے ایک رومی گورنر تھے۔ وہ آریوسیت کے کٹّر حریف تھے۔ ایمبروس کو آریوسی، یہودیوں اور پاگانوں کی ایذا رسانی اور تکلیف دہی کو فروغ دینے کا ملزم ٹھہرایا جاتا ہے۔[1][2]
مقدس ایمبروس | |
---|---|
صدر اسقف برائے میلان | |
ایمبروس میلانی | |
کَليسیائی دائرَہ اختِيار | میڈیولینم |
مقرر | 374ء |
ختم | 4 اپریل، 397ء |
پیشرو | آکزینٹیس |
جانشین | سمپلیسین |
رتبہ | |
تقدیس | 7 دسمبر، 374ء |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائش | تقریباً 340 آگسٹا ٹریورورم، گالیا بیلجیکا، رومی سلطنت (موجودہ ٹریر، جرمنی) |
وفات | 4 اپریل، 397ء (عمر 56 یا 57 سال) میڈیولینم، رومی اطالیہ، رومی سلطنت (موجودہ میلان، اطالیہ) |
بزرگی | |
تہوار | 7 دسمبر |
احترام در | کاتھولک کلیسیا مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اورینٹل راسخ الاعتقادی انگلیکان کمیونین لوتھریت |
بحیثیتِ مُقدس خطاب | کلیسیا کے معترف اور معلم |
منسوب خصوصیات | شہد کا چھتا، ایک بچہ، اُچھلنا، ہڈیاں |
سرپرستی | مکھی کے نگراں؛ مکھیاں؛ اسقافہ؛ قندیل ساز؛ گھریلو جانور؛ فرانسیسی رسد رسان؛ گیز؛ تعلُّم؛ ڈھورڈنگر؛ میلان؛ پولیس افسران؛ طالب علم؛ موم ریفائنر |
مزار | ایمبروس باسلیکا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Donald Attwater، Catherine Rachel John (1993)، The Penguin Dictionary of Saints (3rd ایڈیشن)، New York: Penguin Books، ISBN 0-14-051312-4.
- ↑ Butler (1991)، مدیر: Michael Walsh، Lives of the Saints، New York: HarperCollins Publishers.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایمبروس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ایمبروس کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ایمبروس انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ایمبروس کی تصنیفات
- Christian Classics Ethereal Library, Works of Ambrose of Milan
- Hymni Ambrosii (Latin)
- EarlyChurch.org.uk Extensive bibliography
- Ambrose's works: text, concordances and frequency list
- Ambroseآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oll.libertyfund.org (Error: unknown archive URL) at The Online Library of Liberty
- Opera Omnia
- Ambrose in Anglo-Saxon England, with Pseudo-Ambrose and Ambrosiasterآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mun.ca (Error: unknown archive URL)، Contributions to Sources of Anglo-Saxon Literary Culture, by Dabney Anderson Bankert, Jessica Wegmann, and Charles D.
Wright.
- "Saint Ambrose" at the Christian Iconography website
- Forum about the "ambrosian rite"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cattoliciromani.com (Error: unknown archive URL) (اطالوی میں)
- "Of St. Ambrose" from the Caxton translation of the Golden Legend
- Augustine's account of the penitence of Theodosius