این اے۔148 (ملتان-1)
حلقہ این اے۔148 (ملتان-1) پنجاب کے ضلع ملتان سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2]
این اے۔148 (ملتان-1) NA-148 Multan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ملتان کی تحصیل ملتان صدر (جزوی)، ملتان شہر (جزوی) اور ملتان کا کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 213,333 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔154 (ملتان-1) (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | یوسف رضا گیلانی | 67,326 | 31.05 | ||
پاکستان تحریک انصاف | تیمور الطاف ملک[4] | 67,033 | 30.91 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ن) | احمد | 57,989 | 26.74 | ||
تحریک لبیک پاکستان | ملک اظہر احمد سندیلہ | 12,395 | 5.72 | ||
دیگر | دیگر (چودہ امیدواران) | 12,099 | 5.58 | ||
درست ووٹ | 216,842 | 94.48 | |||
رد شدہ ووٹ | 12,665 | 5.52 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 229,507 | 52.50 | |||
عددی برتری | 293 | 0.14 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 157 437 | ||||
پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب از پاکستان تحریک انصاف |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-151"۔ ECP۔ 06 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024