حلقہ این اے۔203 خيرپور۔ll صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔203 خيرپور۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ، فیض گنج، تحصیل نارا، تحصیل سوبھو ڈیرو (جزوی) بشمول رانی پور شہر۔
ووٹر426,030 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہحلقہ این اے-209 خیرپور-II

(2018)
این اے۔216 خیرپور۔ll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء پیر سید صدر الدین شاہ راشدی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-209 خیرپور-II

امیدوار جماعت ووٹ
پیر سید فضل علی شاہ جیلانی پاکستان پیپلز پارٹی 95,972
پیر صدر الدین شاہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 76,073
سید امیر عمر جیلانی تحریک لبیک پاکستان 1,904
اسماعیل شاہ آزاد امیدوار 1,171
عبد الحق متحدہ مجلس عمل 1,090
غلام علی آزاد امیدوار 741
غلام مصطفٰی سندھ یونائیٹڈ پارٹی 466
منور علی وسان آزاد امیدوار 182
کل دیے گئے ووٹ 187,448
کل رجسٹرڈ ووٹ 334,825

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پیر سید فضل علی شاہ جیلانی نے 95,972 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-216"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم