این اے۔239 (کراچی جنوبی۔1)

حلقہ این اے۔239، کراچی جنوبی۔I کراچی کے ضلع کراچی جنوبی کے لیاری ٹاؤن سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔239، کراچی جنوبی۔I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع جنوبی کے لیاری ٹاؤن کا بڑا حصہ۔
ووٹر422,081 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔248 کراچی۔X

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

نبیل احمد گبول نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
شاہجہاں بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 84530
سبحان علی پاکستان تحریک انصاف 26348
مولانا شیریں محمد جمعیت علمائے اسلام ف 9054

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے شاہجہاں بلوچ نے 84530 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔246 کراچی جنوبی۔I

امیدوار جماعت ووٹ
عبدالشکور شاد پاکستان تحریک انصاف 52,750
احمد تحریک لبیک پاکستان 42,345
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی 39,325
سلیم ضیاء پاکستان مسلم لیگ ن 19,077
دیگر امیدوار (11) متفرق 16,534
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 206,577
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 3,468
کل درست ووٹ کل درست ووٹ 203,109
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 536,688

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عبد الشکور شاد نے 52,750 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013