حلقہ این اے-118 (لاہور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-118 (لاہور-2)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLahore City area of Lahore District
ووٹر735,251 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-119 Lahore-II

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

محمد حمزہ شہباز شریف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2][3]

عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

حلقہ این اے۔119 لاہور-2 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[4]

حلقے کے ریٹرننگ افسر نے تاخیر سے نتائج لانے پر ایک پریزائڈنگ افسر کو گرفتار کرا دیا۔

شمار امیدوار جماعت
1 ایڈمرل (ر) جاوید اقبال پاکستان فلاح پارٹی
2 چوہدری امجد محمود پاکستان مسلم لیگ (ج)
3 چوہدری محمد عثمان آزاد
4 حافظ محمد زبیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
5 ڈاکٹر اعجاز الحق آزاد
6 ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ آزاد
7 عائشہ احد ملک آزاد
8 محمد اعظم قومی وطن پارٹی
9 محمد اقبال آزاد
10 محمد حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ ن
11 محمد سعید انور متحدہ قومی موومنٹ
12 محمد مدنی پاکستان تحریک انصاف
13 محمد وارث آزاد
14 ملک بشیر احمد نظامی آزاد
15 ملک حامد محمود آل پاکستان مسلم لیگ
16 ملک سہیل پاکستان پیپلز پارٹی
17 وقار احمد آزاد
18 وقار الزمان آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

ترمیم

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "Election result 2008 for NA-119"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  3. "Hamza Shahbaz Sharif, MNA"۔ Pakistanileaders.com.pk۔ 2013-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-05
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25