این اے-137 (اوکاڑہ-3)
این اے-137 (اوکاڑا-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا تیسرا حلقہ ہے۔
این اے-137 (اوکاڑا-3) NA-137 Okara-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Depalpur Tehsil (partly) including Dipalpur City and Renala Khurd Tehsil (partly) of Okara District |
ووٹر | 529,049 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
انتخابات 2002ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2002ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2002ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
میاں منظور وٹو آزاد امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2013ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2013ء میں کامیاب ہوا۔
انتخابات 2018ء (اوکاڑا-3)
ترمیم2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | راؤ محمد اجمل خان | 142,988 | 58.07 | ||
پاکستان تحریک انصاف | سید گلزار سبطین شاہ | 89,177 | 36.21 | ||
تحریک لبیک پاکستان | جاوید اقبال | 5,162 | 2.10 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | تنویر حسین | 2,518 | 1.02 | ||
دیگر | دیگر (دس امیدواران) | 6,427 | 2.6 | ||
درست ووٹ | 246,272 | 97.65 | |||
رد شدہ ووٹ | 5,926 | 2.35 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 252,198 | 58.22 | |||
عددی برتری | 53,811 | 21.85 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف |
انتخابات 2024ء
ترمیم2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | سید رضا علی گیلانی[4] | 131,925 | 46.89 | ||
پاکستان مسلم لیگ (ن) | راؤ محمد اجمل خان | 105,381 | 37.45 | ||
تحریک لبیک پاکستان | محمد انور | 17,374 | 6.17 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | محمد یاسین | 5,846 | 2.02 | ||
دیگر | دیگر (تیس امیدواران) | 20,837 | 7.41 | ||
درست ووٹ | 281,363 | 97.15 | |||
رد شدہ ووٹ | 8,264 | 2.85 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 289,627 | 54.74 | |||
عددی برتری | 26,544 | 9.44 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 059 529 | ||||
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از ن لیگ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 22 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017
- ↑ "Election result 2008 for NA-146"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024