راؤ محمد اجمل خان
پاکستان میں سیاستدان
(راؤ محمد اجمل خاں سے رجوع مکرر)
راؤ محمد اجمل خاں ایک سیاست دان ہیں، جو اوکاڑا کے نامی گرامی سیاست دان راؤ محمد افضل خاں کے بیٹے ہیں۔ آپ پہلی بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے 2002ء میں کامیابی[1] سمیٹنے کے بعد اب موجودہ رکنِ مجلس شوریٰ ہیں۔[2]
راؤ محمد اجمل خان | |
---|---|
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان | |
آغاز منصب 2013ء | |
مدت منصب 2002ء – 2007ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1954ء (71 سال) |
نسل | رانگڑ |
مذہب | سنی مسلمان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیمآپ 20 اگست، 1954ء کو تحصیل دیپالپور میں پیدا ہوئے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 2018-01-22 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16
- ↑ "پیدائش"۔ پلڈاٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)