این اے-17 (ایبٹ آباد-2)
حلقہ این اے-17 (ایبٹ آباد-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔46، پی ایف۔47 اور پی ایف۔48۔
این اے-17 (ایبٹ آباد-2) NA-17 Abbottabad-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل لوئر تناول اور تحصیل ایبٹ آباد (جزوی) بشمول ایبٹ آباد شہر۔ |
ووٹر | 398,195 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-18 (ایبٹ آباد۔2) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سردار محمد یعقوب نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,924
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
سردار محمد یعقوب | پاکستان تحریک انصاف |
مرتضیٰ جاوید عباسی | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
شاہد اکرم تنولی | متحدہ قومی موومنٹ |
وحید اختر | جماعت اسلامی |
محمد راشد | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06