این اے-246 (کراچی غربی-III)

این اے-246 (کراچی غربی-III) کراچی کے ضلع کراچی غربی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس کراچی کے سابقہ اورنگی ٹاؤن اور مومن آباد سب ڈویژن کے علاقے شامل ہیں۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 423,861 ہے۔

این اے-246 (کراچی غربی-III)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع غربی کا مومن آباد ٹاؤن (بیشتر علاقہ)۔
ووٹر423,861 [1]
حلقہ
قائم شدہنومبر 30، 2023
رکنسید امین الحق
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان
پچھلا حلقہاین اے۔242 کراچی۔lV (2002 سے 2013)

علاقے

ترمیم

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10، 11، 12, 16، گلشن بہار، بنارس ٹاؤن، صابری چوک، منصور نگر، آزاد نگر، بابا ولایت شاہ

انتخابات 2002

ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء 10 اکتوبر 2002 میں منعقد ہوئے تھے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رؤف صدیقی 62,609 ووٹ لے کر اس علاقے سے فاتح رہے۔

انتخابات 2008

ترمیم

2008 کے انتخابات میں اس حلقے نام حلقہ این اے۔242 تھا۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2008ء 18 فروری 2008 کو منعقد ہوئے تھے، متحدہ قومی موومنٹ کے عبد القادر خانزادہ 147,892 ووٹ لے اس علاقے سے فاتح رہے۔

انتخابات 2013

ترمیم

2013 کے انتخابات میں اس حلقے کا نام حلقہ این اے۔242 تھا۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے، متحدہ قومی موومنٹ کے محبوب عالم 166,836 ووٹ لر کر اس علاقے سے فاتح رہے۔

انتخابات 2018

ترمیم

2018 میں اس حلقے کا نام حلقہ این اے۔251 تھا۔ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 کو منعقد ہوئے، اس علاقے سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امین الحق 56٫888 ووٹ لے کر فاتح رہے۔

انتخابات 2024

ترمیم

30 نومبر 2023 کو نئی حلقہ بندیوں کے بعد حلقہ این اے۔251 کو حلقہ این اے۔246 بنا دیا گیا۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو منعقد ہونے ہیں۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل نتائج
محمد کمال ملک آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے
ملک عارف اعوان آزاد/پاکستان تحریک انصاف جاری ہے
حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان جاری ہے
محمد علی تحریک لبیک پاکستان جاری ہے
محمد سلیم اشرفی پاکستان مسلم لیگ (ن) جاری ہے
وسیم اختر پاکستان پیپلز پارٹی جاری ہے
آزاد امید وار آزاد جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

زمرہ:سندھ کے انتخابی حلقے