این اے۔237 (کراچی شرقی۔3)
این اے۔237 کراچی شرقی-III پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔[2] یہ حلقہ سنہ 2018ء کی نئی حلقہ بندیوں کے این اے۔252 اور این اے۔251 کے علاقوں کو ملا کر وجود میں آیا تھا۔
این اے۔237 کراچی شرقی۔lll | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی کے ضلع کراچی شرقی کے سابقہ گلشن ٹاؤن کے علاقے پی آئی بی کالونی، فیروز آباد، بہادر آباد اور جمشید ٹاؤن کے علاقے خداداد کالونی، لائنز ایریا اور مزار قائد کے دیگر ارد گرد کے علاقے۔ |
ووٹر | 413,942 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔244 کراچی شرقی-III
(2018) این اے۔251 کراچی۔Xlll (2002 سے 2013) |
یہ حلقہ بنیادی طور پر فیصل کنٹونمنٹ، ڈیفنس ویو، کشمیر کالونی، اختر کالونی، منظور کالونی، اعظم بستی، چنیسر گوٹھ، محمود آباد، بلوچ کالونی، دھوراجی کالونی، فیروز آباد، ہل پارک، محمد علی سوسائٹی، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ اور ایس ڈی اے کالونی پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹروں کے تعداد ہے۔[3]
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیموسیم اختر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے سید علی رضا عابدی 81,603 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
انتخابات 2018
ترمیمعام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے تھے۔
NA-244 Karachi East-III
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
علی حیدر زیدی | پاکستان تحریک انصاف | 69,475 |
مفتاح اسماعیل | پاکستان مسلم لیگ ن | 31,247 |
رؤف صدیقی | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 19,527 |
زاہد سعید | جماعت اسلامی پاکستان | 17,894 |
میاں وقار اختر پگانوالہ | پاکستان پیپلز پارٹی | 14,745 |
یشاء اللہ خان افغان | تحریک لبیک پاکستان | 9,273 |
دیگر امیدوار (15) | متفرق | 5,834 |
کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 170,711 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 2,716 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 407,363 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے علی حیدر زیدی نے 69,475 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
ترمیمامیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ National Assembly of Pakistan". www.na.gov.pk. Archived from the original on 18 September 2016. Retrieved 21 July 2018.