حلقہ این اے-24 (چارسدہ-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔20، پی ایف۔21 اور پی ایف۔22۔

این اے-24 (چارسدہ-1)
NA-24 Charsadda-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی اور تحصیل شبقدر۔
ووٹر504,270 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔24 (چارسدہ۔1)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
وصیف اللہ خان پاکستان پیپلز پارٹی
جہانزیب خان پاکستان تحریک انصاف
سجاد انور خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
لیاقت علی متحدہ قومی موومنٹ
سید ذاکر شاہ آل پاکستان مسلم لیگ
عبدل مستان جماعت اسلامی
خرشید علی خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
محمد تیمور خان عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات، 2018ء ترمیم

عام انتخابات، 2024ء ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم